29 May 2016

Chicken Chickpea Pakora چکن چنا پکوڑا




اجزا


چکن بریسٹ ایک عدد
(چنے ایک پیالی (اُبلے ہوئے
پیاز دو عدد
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
بیسن ایک پیالی
(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
خشک میتھی ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
تیل فرائی کرنے کے لیے



ترکیب



چکن بریسٹ کو باریک جولین کاٹ لیں۔
اب پیاز، ہری مرچ، بیسن، زیرہ، دھنیا، لال مرچ، خشک میتھی اور ذائقہ نمک شامل کرکے پانی کے ساتھ مکس کر لیں۔
ایک پیالی میں سے آدھے چنے پیس لیں اور آدھے ثابت رہنے دیں۔
پھر دونوں اوپر والے مکسچر میں شامل کر دیں۔
اس کے بعد ہرا دھنیا ڈال کر مکس کر لیں۔
آخر میں فرائی کرکے سرو کریں۔

0 comments:

Post a Comment