30 Jun 2016

Box Patties


Ingredients:

Chicken (boiled and shredded) 1 cup
Salt ½ tsp
Black Pepper ½ tsp
Green Chilies (chopped) 4
Coriander leaves (chopped) 4 tbsp
Spring onion finely (chopped) 1
Ingredients for white sauce
Butter 2 tbsp
Flour 3 tbsp
Milk 1 cup
Salt, Pepper, Mustard ½ tsp each
Cheddar Cheese 4 tbsp
Sweet Corn 4 tbsp

Cooking Method:

In a sauce pan make white sauce,
cook till thick
add in boiled shredded chicken with chopped coriander, green chilies and spring onion,
add cheese and sweet corn,
mix well,
fill mixture in 2 samosa patti kept in a cross as shown.
Deep fry.

Chicken Bread Rolls


Ingredients:

Chicken Mince 250 gm
Bread Slices 1
Egg Whites 2
Chopped Green Chilies 6
Boiled Potato ½ kg
Chopped Green Coriander 1 bunch
Bread Crumbs 1 packet
Cottage Cheese 1 Packet
Crushed Black Pepper 1 tsp
Corn Flour 1 tbsp
Soya Sauce 2 tbsp
Oil as required
Salt to taste

Cooking Method:

Boil and peel the potatoes and mash them.
Add in salt in chicken mince and cook to dry the water.
Add in the bread slices in the mince and chop it.
Add in 2 tbsp soya sauce, boiled potatoes, crushed black pepper, chopped green chilies, green coriander and 1 packet cottage cheese.
Make roll and dip them in egg and roll them in bread crumbs.
In the end, add in oil in the pan, deep fry the rolls and fry them till golden brown. Serve hot with tomato ketchup.

28 Jun 2016

Fresh Cream Chat فریش کریم چاٹ



اجزا

کریم ایک پیکٹ
(چینی ایک کپ (پسی ہوئی
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
آم ایک کپ
انگور ایک کپ
کیلے دو کپ
سیب ایک کپ
آڑو ایک کپ

ترکیب

ایک پیالے میں کریم، پسی چینی، نمک، سفید مرچ پاؤڈر، آم، انگور، کیلے، سیب، آڑو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
آپ کی فریش کریم چاٹ تیار ہے۔

Aloo Papri Chaat آلو پاپڑی چاٹ



اجزا

(آلو آدھا کلو (چھوٹے
(پاپڑی چھ عدد (چورا کی ہوئی
دال سیو ایک پیکٹ
تیل ایک چوتھائی کپ
کڑی پتے آٹھ سے دس عدد
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
رائی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
املی کا گودا ایک چوتھائی کپ
چاٹ مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہری مرچ چار عدد

ترکیب

پہلے آلوؤں کو چھیل کر اُبال لیں۔
اب ایک پین میں ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتے، زیرہ اور رائی ڈال کر فرائی کریں۔
ساتھ ہی اس میں نمک، لال مرچ، ہلدی اور املی کا گودا ڈال کر تھوڑا بھونیں۔
اس کے بعد اس میں آلو، چاٹ کا مصالحہ اور ہری مرچ شامل کرکے مکس کریں اور اُتار لیں۔
اب اسے ڈش میں نکال کر چورا کی ہوئی پاپڑی اور دال سیو ڈال کر سرو کریں۔

25 Jun 2016

Hyderabadi Dum Ka Qeema حیدر آبادی دَم کا قیمہ

Hyderabadi Dum Ka Qeema


اجزا


(گائے کا قیمہ ایک کلو (مشین میں پسا ہوا
(کالے چنے دو کھانے کے چمچ (بھنے ہوئے
خشخاش ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
چھوٹی الائچی سات سے آٹھ عدد
لونگ چار سے پانچ عدد
کالی مرچ چھ سے سات عدد
دہی ایک پاؤ
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
(پپیتا دو کھانے کے چمچ (کچا اور پسا ہوا
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
پودینہ ایک گٹھی
(ہری مرچ دو سے تین عدد (پسی ہوئی
(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
آئل حسب ضرورت



ترکیب



گرائینڈر میں کالے چنے، خشخاش، سفید زیرہ، کالا زیرہ، چھوٹی الائچی، لونگ اور کالی مرچ ڈال پیس لیں۔
ایک پیالے میں قیمہ، دہی، لال مرچ، کچا پپیتا، ادرک لہسن کا پیسٹ، پودینہ، ہری مرچ، پسے ہوئے اجزاء اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اسے پین میں ڈال کر بکنے کے لئے رکھ دیں۔
قیمہ گل جائے تو اس کے اوپر لیموں کا رس اور آئل ڈال کر مکس کریں اور اسے چار سے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
مزیدار حیدر آبادی دم قیم تیار ہے۔
پودینہ، ہری مرچ اور پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں

رانی پسند پلاؤ Rani Pasand Pulao



اجزا

بکرے کا گوشت آدھا کلو
چاول آدھا کلو
بھنے کاجو پندرہ عدد
دہی ڈیڑھ کپ
ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
دودھ ایک کھانے کا چمچ
نمک دو چائے کے چمچ
کٹے بادام، پستے تین کھانے کے چمچ
زعفران آدھا چائے کا چمچ
پیاز ایک کپ
تیل آدھا کپ

ترکیب

گرم تیل میں باریک کٹی پیاز گولڈن براؤن کر لیں۔
اب بکرے کا گوشت ڈال کر پانچ منٹ فرائی کریں۔
پھر اس میں ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، دہی، پسی لال مرچ اور نمک شامل کر کے اچھی طرح فرائی کر لیں۔
پھر دو کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور گوشت کو گلنے تک پکائیں۔
اب اس میں بھیگے ہوئے چاول، ایک کپ پانی کے ساتھ شامل کر کے ڈھکیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ چاول اور گوشت اچھی طرح تیار نہ ہو جائیں۔
آخر میں زعفران اور دودھ کا مکسچر شامل کر کے چاولوں کو سرونگ پلیٹر میں نکال لیں۔
پھر اوپر بھنے کاجو، بادام اور پستے ڈال کر سرو کریں۔

Chicken Keema Pakora چکن قیمہ پکوڑا



اجزا

(چکن دو سو پچاس گرام (باریک کٹی ہوئی
بیسن چار کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
(ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
(انڈے تین عدد (پھینٹے ہوئے
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
(ہری پیاز آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی

ترکیب

ایک پیالے میں بیسن، بیکنگ پاؤڈر، پسی لال مرچ، ہلدی، نمک، انڈے، چاٹ مصالحہ، ایک چوتھائی کپ پانی، باریک کٹی چکن، ہری مرچ اور کٹا ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور تیس منٹ کے لیے الگ رکھ دیں۔
اب پین میں تیل گرم کر لیں۔
پھر تیار بیٹر کے پکوڑے بنائیں اور گرم تیل میں خستہ اور گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب اسے چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

24 Jun 2016

Potato Chicken Donuts چکن ڈونٹس



:اجزاء

(آلو ایک کلو (اُبلے ہوئے
چکن کا قیمہ آدھا کلو
پودینہ آدھی گٹھی
زہرہ آدھی گٹھی
سبز مرچ پانچ عدد
پیاز ایک عدد
انڈے دو عدد
کارن فلور چار کھانے کے چمچ
میدہ چھ کھانے کے چمچ
(ثابت سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
تیل تلنے کے لیے

:ترکیب

بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔
انگوٹھے کی مدد سے چکن نگٹس کے درمیان سوراخ نکالیں۔
اب چکن پیس کو انڈے میں کُوٹ کر کے بریڈ کرمبز میں رول کریں۔
چکن ڈونٹس کو اب تیل میں فرائی کر لیں۔
مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔ٹماٹو کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Egg Plant Chips ایگ پلانٹ چپس



:اجزاء

بینگن کلو(گول والے) 
نمک حسب ذائقہ 
چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ 
قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچہ 
املی کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے 
کارن فلور کپ 
تیل دو کپ

:ترکیب

بینگن کے گول سلائس کاٹ کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ ایک پیالے میں نمک، چاٹ مصالحہ، قصوری میتھی، املی کا پیسٹ اور کارن فلور ڈال کر مکس کر یں۔ کڑاہی میں درمیانی آنچ پہ تیل گرم کر یں۔ بینگن کے سلائسز کو پانی سے نکال کر خشک کر لیں اور تیار کیا ہوا مصالحہ لگا کر خوب اچھی طرح مکس کر یں اور گرم تیل میں ڈال کر فرائی کر یں اور کرپسی ہونے پر نکال لیں۔ مزیدار ایگ پلانٹ چپس تیار ہیں کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

23 Jun 2016

Chullo Chicken



Ingredients:

Chicken 1 kg
Tomato Paste 1 kg
Paprika Powder 2 tsp
Crushed Black Pepper 1 tsp
Ginger Garlic 2 tsp
Saffron ½ tsp
Pomegranate Juice 1 cup
Salt 1 tsp
Chopped onion 1
Oil ½ cup
To prepare Chullo:
Boiled Rice ½ kg
Saffron ½ tsp
Black Pepper 1 tsp
Milk 1 cup
Butter 100 gm
Salt ½ tsp

Cooking Method:

Take ½ cup oil in the pan, add in chopped onion and add in 1 kg chicken pieces.
Add in 2 tsp ginger garlic paste and cook it. Add in 1 kg tomato paste, 2 tsp paprika powder, 1 tsp crushed black pepper, ½ tsp saffron, 1 cup pomegranate juice and 1 tsp salt. Cook it for till the water dries. close the flame.
Add in 100 gm butter in the pan, add in ½ kg boiled rice.
Add in 1 cup milk ad ½ tsp saffron . add in 1 tsp black pepper and ½ tsp salt. Mix it. Layer the chicken on the top and serve.