28 Jun 2016

Fresh Cream Chat فریش کریم چاٹ



اجزا

کریم ایک پیکٹ
(چینی ایک کپ (پسی ہوئی
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
آم ایک کپ
انگور ایک کپ
کیلے دو کپ
سیب ایک کپ
آڑو ایک کپ

ترکیب

ایک پیالے میں کریم، پسی چینی، نمک، سفید مرچ پاؤڈر، آم، انگور، کیلے، سیب، آڑو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
آپ کی فریش کریم چاٹ تیار ہے۔

0 comments:

Post a Comment