17 Jun 2016

Andon k Pakoray انڈوں کے پکوڑے



:اجزاء


(انڈے ----- چھ عدد (سخت ابلے ہوئے چھیل لیں٬ اور آدھ انچ موٹے قتلے کاٹ لیں
بیسن ------ آدھا کپ 
کارن فلور ----- دو چائے کے چمچ 
(سفید مرچ ----- حسب ضرورت (پسی ہوئی 
نمک ----- حسب ضرورت 
اجینو موٹو ------ چٹکی بھر 
سویا ساس ------ ایک چائے کا چمچ 
چلی گارلک ساس ----- دو چائے کے چمچ 

:ترکیب

بیسن٬ کارن فلور اور ساری اشیاﺀ پانی کے ساتھ پیسٹ بنا لیں جو زیادہ پتلا نہ ہو- اب انڈوں کو اس میں ڈبو کر بالکل مدھم آنچ پر تیل ڈال کر تلیں اس ترکیب سے آلو کے قتلے اور پیاز کے لچھے بھی فرائی کرسکتی ہیں-

0 comments:

Post a Comment