:اجزاء
چھلے اور فنگر کٹ آلو 2-3عدد
:پیری پیر ی مصالحے بنانے کے لئے
کٹی لال مرچ 2کھانے کے چمچے
نمک 2/1چائے کا چمچہ
چاٹ مصالحہ 2/1چائے کا چمچہ
لیمن سالٹ 2/1چائے کا چمچہ
:ترکیب
عدد چھلے اور فنگر کٹ آلو 5منٹ کے لئے ابال لیں اور نکال لیں۔ 2-3
اب اس پر کارن فلور ڈال کر کوٹ کرلیں۔
پھر اس کو ڈیپ فرائی کرلیں اور پیری پیر ی مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔
:پیری پیر ی مصالحہ بنانے کے لئے
2کھانے کے چمچے کٹی لال مرچ، 2/1 چائے کا چمچہ نمک،2/1 چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ اور 2/1چائے کا چمچہ لیمن سالٹ مکس کرلیں۔
0 comments:
Post a Comment