اجزا
دودھ ایک کلو
زردہ رنگ ایک چٹکی
چینی پونا کپ
چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
میدہ دوکھانے کے چمچ
بادام آدھا کپ (کرش کئے ہوئے)
ترکیب
دودھ کو اُبالنے کےلئے رکھیں جب گرم ہوجائے تو آدھا کپ نکال کر میدہ، زردہ رنگ اورچاول کا آٹا گھول کر جب دودھ اُبلنے لگے تو اس میں ڈال دیں۔
ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں۔
جب گاڑھا ہو جائے توبادام ڈال کر ٹھنڈا کریں اور سانچے میں ڈال کر جمالیں۔
مزیدار بادامی قلفی تیار ہے۔
0 comments:
Post a Comment