اجزا
ماش کی دال پچیس گرام
انڈے دو عدد
تیل چار کھانے کے چمچ
پیاز ایک عدد
ٹماٹر ایک عدد
ہری مرچ تین سے چار عدد
ہرا دھنیا حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب
پہلے ماش کی دال کو اُبال کر رکھ دیں۔
پھر ایک پیالی میں انڈوں کو پھینٹ لیں۔
اب پین میں تیل گرم کرکے اس میں انڈے، اُبلی دال، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور نمک شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔
مزے دار انڈا گھوٹالا تیار ہے۔
0 comments:
Post a Comment