اجزا
دودھ آدھا کپ
دہی ایک کپ
لال شربت دو کھانے کے چمچ
روز واٹر ایک کھانے کا چمچ
(برف ایک کپ (کُٹی ہوئی
چینی ایک کھانے کا چمچ
ترکیب
بلینڈر میں دودھ، دہی، لال شربت، روز واٹر، کُٹی برف اور چینی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں، یہاں تک کہ وہ اسموتھ ہو جائے۔
پھر گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔
0 comments:
Post a Comment