اجزا
ایواپوربٹڈ ملک ایک کین
کنڈینسڈ ملک تین چوتھائی کین
(کریم چار سو گرام (پھینٹی ہوئی
چاکلیٹ سوس آدھا کپ
چاکلیٹ ایسنس آدھا چائے کا چمچ
(براؤنی دو ٹکڑے (کٹی ہوئی
ترکیب
ایواپوریٹڈ ملک کو پھینٹ لیں، یہاں تک کہ وہ ڈبل ہو جائے۔
اب اسے کنڈینسڈ ملک، کریم، چاکلیٹ ایسنس اور چاکلیٹ سوس کے ساتھ فولڈ کر لیں۔
پھر اسے ایئر ٹائٹ کنٹینر میں چار گھنٹے کے لیے رکھیں، یہاں تک کہ وہ تھوڑی سیٹ ہو جائے۔
اب اسے نکال کر براؤنیز میں فولڈ کریں اور ٹھنڈا کر لیں، یہاں تک کہ وہ سیٹ ہو جائے۔
0 comments:
Post a Comment