اجزا
پھینٹی ہوئی دہی پانچ سو گرام
پسی لال مرچ ایک چاۓ کا چمچ
نمک آدھا چاۓ کا چمچ
بھنا اور پسا زیرہ ایک چاۓ کا چمچ
باریک کٹی پالک آدھا کلو
ترکیب
پالک دھو کر خشک کریں۔
اب اسے ڈیپ فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ کرسپ ہو جاۓ۔
سرونگ باؤل میں تمام اجزا شامل کر کے فرائیڈ پالک مکس کر لیں اور سرو کریں۔
0 comments:
Post a Comment