اجزا
تربوز ایک عدد
چینی دو سو پچاس گرام
لال شربت ایک سو گرام
پانی ایک لیٹر
برف حسب ضرورت
ترکیب
ایک برتن میں چینی اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
جب چینی گھل جائے تو اس میں لال شربت، تربوز کا جوس اور تربوز کے کیوبز شامل کر لیں۔
آخر میں برف ڈال دیں۔
تربوز کا شربت تیار ہے۔
0 comments:
Post a Comment