اجزا
(کوکونٹ ایک کپ (کٹا ہوا
سویاں ایک پیکٹ
مکھن دو سو گرام
الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن
روز گرین ایسنس چند قطرے
کوکونٹ حسب ضرورت
ترکیب
ایک پین میں مکھن میں سویاں ڈال کر فرائی کر لیں اور اچھی طرح بھون لیں۔
اب اس میں کوکونٹ ڈال کر پکالیں۔
پھر الائچی پاؤڈر اور کنڈینسڈ ملک اور روز گرین ایسنس ڈال کر پکائیں۔
جب گاڑھا ہو جائے تو اس کو نیم ٹھنڈا کر لیں اور چھوٹے چھوٹے بال شکل بنا لیں اور کوکونٹ میں رول کر لیں اور سرو کریں۔
0 comments:
Post a Comment