31 Mar 2016

Watermelon Juice تربوز کا شربت


اجزا


تربوز ایک کلو
دودھ آدھا کلو
لال شربت ایک کپ
کریم آدھا کپ
برف حسب ضرورت
پودینہ گارنش کے لئے
(بادام، پستے چار کھانے کے چمچ (باریک کٹے ہوئے




ترکیب



بلینڈر میں تربوز، دودھ، لال شربت، کریم اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
اب بادام پستے ڈالیں اور پودینے سے گارنش کرکے سرو کریں۔


0 comments:

Post a Comment