اجزا
(چکن ہڈی کے بغیر دو کپ (پکایا اور ریشہ کیا ہوا
پاستا ساس تین چوتھائی کپ
اٹالین سیزننگ تین چوتھائی کپ
وانٹن ریپر سولہ عدد
موزریلا چیز ایک کپ
(سیزند کراؤٹنز آدھا اونس (کٹا ہوا
(پارمیزان چیز دو چائے کے چمچ (کدو کش
اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔
آٹھ عدد مفن کپس کو گریس کر لیں۔
ترکیب
ایک پیالے میں چکن، پاستا ساس اور اٹالین سیزننگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
ہر مفن کپ کے نچلے حصے میں وانٹن ریپر بچھا دیں۔
چمچ کی مدد سے آہستہ آہستہ چکن مکسچر کو ہر ایک وانٹن ریپر پر ڈال دیں اور اوپر موزریلا چیز چھڑک دیں۔
پھر ایک دوسرے وانٹن ریپر کو چیز کے اوپر رکھیں اور دوبارہ ایک تہہ چکن مکسچر کی لگائیں اور اوپر موزریلا چیز ڈالیں۔
کراؤنٹنز اور پارمیزان چیز کو مکس کرکے ہر ایک وانٹن کپ کے اوپر ڈال دیں۔
پھر آٹھارہ سے بیس منٹ ک لئے بیک کرلیں یہاں تک کہ گولڈن براؤن ہوجائیں۔
کپس کو نکالنے سے پہلے پانچ منٹ ٹھنڈا کرلیں۔
0 comments:
Post a Comment