اجزا
تازہ لیموں کا رس دو کپ
چینی ایک کلو
پانی ایک لیٹر
لیمن ایسنس ایک چائے کا چمچ
ترکیب
ایک پیالے میں لیموں کا رس نکال کر فریج میں رکھیں۔
ایک پین میں چینی اور پانی کا شیرہ تیار کر لیں۔
چولہے سے ہٹاکر لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں لیمن ایسنس ڈال کر جار میں محفوظ کر لیں۔
0 comments:
Post a Comment