اجزا
املی کا رس ایک کپ
پودینہ آدھا گٹھی
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب
بلینڈر میں پودینہ، لال مرچ، زیرہ اور نمک کو ملا کر ایک ساتھ پیس لیں اور اس میں املی کا رس شامل کردیں۔
مزے دار املی اور پودینے کی چٹنی تیار ہے۔
0 comments:
Post a Comment