اجزا
ایواپوریٹڈ ملک ایک ٹِن (Evaporated milk)
کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن
بریڈ دو سلائسز
کھویا آدھا کپ
چیکو چار عدد
عرق گلاب ایک کھانے کا چمچ
کریم ایک پیکٹ
ترکیب
ایک بلینڈر میں ٹھنڈا کیا ہوا ایواپوریٹڈ ملک، ٹھنڈا کنڈینسڈ ملک، بریڈ کے سلائسز، کھویا، بلینڈ کیے ہوئے چیکو، عرق گلاب اور کریم ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
اب اسے قلفی کے سانچوں میں بھر کر جما لیں۔
0 comments:
Post a Comment