13 May 2016

Peachy Banana Boost پیچی بنانا بوسٹ



اجزا

کیلے دو عدد
دودھ ایک کپ
برف آدھا کپ
آڑو دو عدد

ترکیب

ایک بلینڈر میں کیلے، دودھ، برف اور آڑو ڈال کر بلینڈ کریں۔
پھر گلاسوں میں ڈال کر سرو کریں۔

0 comments:

Post a Comment